New Metro City Gujar Khan | نیو میٹرو سٹی گوجر خان

New Metro City Gujar Khan | نیو میٹرو سٹی گوجر خان

Picture of سید عالم باچا Syed Alam Bacha

سید عالم باچا Syed Alam Bacha

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

Estate Craft (PVT) Ltd.
+923335559632
+923008558433
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan.

New Metro City Gujar Khan | نیو میٹرو سٹی گوجر خان
محترم جناب ملک ریاض حسین صاحب (چیئرمین بحریہ ٹاؤن) جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں کے نواسے  جناب بلال بشیر ملک (بی ایس ایم ڈویلپرز)جو اپنی خاندانی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی نمونہ نیو میٹرو سٹی کھاریاں ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں میں سرائے عالمگیر کے مقام پر مین جی ٹی روڈ میں اور گالف سٹی گوادر میں کر چکے ہیں، اس کے بعد اب نیو میٹرو سٹی گوجرخان متعارف کروا رہے ہیں۔
Malik Riaz Hussain Founder Bahria Town, Bilal Bashir Malik  owner and CEO of New Metro City Gujar khan, Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

Malik Riaz Hussain Founder Bahria Town, Bilal Bashir Malik  owner and CEO of New Metro City Gujar khan, Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

 

آپ کی معلومات کے لیے:

Marina Sports City by Al Noor Orchard

Table of Contents About New Metro City Gujar Khan

تھا جس کا انتظار وہ بڑی خبر آگئی

این او سی، ایل او پی کی منظوری:

NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath

NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath

New Metro City Gujar Khan | نیو میٹرو سٹی گوجر خان

جی ہاں اب آپ کے خواب حقیقت میں بدل رہے ہیں۔

اسٹیٹ کرافٹ نے حسب روایت اپنے معزز کسٹم جو مستقل طور پر اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی اولین ترجیح ہیں کے لیے ایسے رہائشی اور کمرشل منصوبوں کا انتخاب کیا ہے جو سرمایہ کاری سے لے کر رہائش پذیر ہونے تک کہ تمام مراحل میں اپنے کہے اور کیے وعدوں کی پاسداری کا مکمل خیال رکھیں۔

NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath-3

NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath-3

اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

ہمارے ادارے اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی پہلی ترجیح یہی رہی ہے کہ ہم سے جڑے انویسٹر حضرات رئیل اسٹیٹ سے وابستہ کاروباری افراد ہمارے کسٹمر اور کسی بھی حوالے سے پراپرٹی کے بزنس میں موجود ہمارے ساتھی جب ہم سے مشورہ کرتے ہیں تو ہم اس امر کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے مشورے میں ہمارے ماضی کے تجربات کی روشنی میں موجودہ مارکیٹ کے حوالے سے جو بہتر اور موضوع مشورہ ہو وہ دیتے ہوئے ان کے سامنے ایسا پروجیکٹ رکھا جائے کہ جس کی ساکھ پر کوئی داغ نہ ہو۔
 
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جتنے منہ اتنی باتیں، لیکن اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے تجربے، مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ، اور رہائشی منصوبے کا آغاز کرنے والی کمپنی، کمپنی کی ساکھ سب کچھ دیکھتے ہوئے اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے معزز انویسٹرز، ریٹیلرز رئیل اسٹیٹ آفسز ہولڈر، اور سب سے بڑھ کر اس معزز کسٹمرز کو مشورہ دیتے ہیں جن کے سرمائے کو کسی طرح سے نقصان کا خدشہ نہ ہو۔
 
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے کام کرنے کے طریقے میں اپنے معزز انویسٹرز اور کسٹمرز کو مطمئن رکھتے ہوئے انہیں اپنے ہمراہ رکھنا ہر نئے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی مکمل تفصیل سے آگاہ کرنا جس کے لیے ہماری مارکیٹنگ ٹیم موصول ہونے والی جیکٹ کی خبر کو بلاگ کی صورت پوسٹ کرتے ہیں۔ تاکہ آپ مکمل طور پر غیر جانبداری سے اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اور دوسرے کام کرنے والوں کا معاذنہ کر سکیں۔
 
نیو میٹرو سٹی گجرخان ایک منفرد اور عوام دوست رہائشی منصوبہ آپ کا منتضر ہے یہی وقت ہے کہ آپ اپنی زندگی میں پہلے کہے ہوئے تمام کاش ختم کرتے ہوئے نیو نیو میٹرو سٹی گجرخان رہائشی منصوبے کا باقاعدہ حصہ بنیں اور آغاز کریں آنے والے روشن کل کی اس بنیاد کا جس میں آپ کا سرمایہ نہ صرف محفوظ ہے بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھنے کی طرف گامزن ہوگا.
 

نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ابھی وٹس ایپ پر میسج کریں اور اپنی بکنگ کروائیں اور کاش کہنے سے بچئیے۔

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

.Estate Craft (PVT) Ltd
923335559632+
923008558433+
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
.Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan

 
آپ کی معلومات کے لیے:

کیا آپ ایسے کسی رہائشی منصوبے کی تفصیلات درکار ہیں جو انتہائی مناسب قیمت کے ساتھ موجودہ دور کے عین مطابق جدید سہولیات سے آراستہ ہو اور یہی نہیں بلکہ آپ کی سہولت کے مطابق آسان اقساط کا بہترین طریقہ کار بھی رکھے ہوئے ہو؟

 
نیو میٹرو سٹی گجرخان خوبصورتی کا بہترین مظہر ہو گا، جس میں جدید ترین فن تعمیر مناسب قیمتوں کے ساتھ پیہم میسر ہو گا۔
نیو میٹرو سٹی گجرخان کا مقصد عوام الناس کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے اورسرمایہ کاروں کی تمام ضروریات کو پورا کرنا ہے اور وہ اپنے رہائشیوں کو منفرد سہولیات اور لاتعداد آسائشوں کے لحاظ سے زندگی کا ایک نیا تجربہ فراہم کرے گا۔
نیو میٹرو سٹی گجرخان، گوجر خان میں ایک منفرد اورپرآسائش رہائشی پراجیکٹ ہو گا، جو ہر کسی کے لیے منافع بخش سرمایہ کاری اور پرتعیش زندگی گزارنے کے لامتناہی مواقع فراہم کرے گا۔
نیو میٹرو سٹی گجرخان مشہور رئیل اسٹیٹ شخصیت ملک ریاض کے نواسے بلال بشیر ملک کی ملکیت ہے۔ بی ایس ایم ڈویلپر نیو میٹرو سٹی گجرخان کی تعمیر کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ  ہر وعدہ پورا کیا جائے۔
 
آپ کی معلومات کے لیے:

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک مختصر پیغام

کیا آپ پاکستان میں موجود رہائشی منصوبوں میں اپنی انیوسٹمنٹ کی خواہش رکھتے ہیں؟

حاضر خدمت ہے ان تمام تر خوبیوں کے ساتھ نیو میٹرو سٹی گجرخان جی ہاں خواب نہیں جیتی جاگتی حقیقیت نیو میٹرو سٹی کھاریاں کے بعد اب نیو میٹرو سٹی گجرخان میں

یہ ایک حقیقت ہے کہ ہمارے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا پاکستان کی اکانمی میں ایک کلیدی کردار رہا ہے۔ خواہ وہ اپنی انتہائی محنت سے کمائے ہوئے رپوؤں کو اپنے خاندان کی مدد کے لیے، تعاون کے لیے، یا اپنے پیارے پاکستان میں کسی رہائشی سکیم میں انویسٹ کرنے کے، گھر کے لیے، پلاٹ وغیرہ کے لیے بھیجتے ہیں۔
ہماری طرف سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ اپنے قیمتی سرمائے کو بنا کسی خوف کے نیو میٹرو سٹی گجرخان میں انویسٹ کریں اور آپ بھی اُس کاش سے بچ سکیں جو غیر قانونی یا فراڈ کرنے والی جعلی کمپنیز بہت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ کر چکی ہیں۔

انتہائی مناسب قیمت اور آسان اقساط کے ساتھ بہترین لوکیشن صحت مند ماحول، ہوائی اور فضائی آلودگی سے پاک ایک بہترین منصوبہ جو تحفظ دے آپ کے سرمائے کو اور جب آپ رہائش پذیر ہو جائیں تو دن رات تحفظ دے آپ کو۔
ہمارا مخصوص اسٹاف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے 24 گھنٹے موجود ہے آپ کی خدمت کے لیے آپ کو معلومات فراہم کرنے کے لیے۔

مرحلہ وار ہونے والے ترقیاتی کاموں کا بغور جائزہ لیا جائے تو یہ پراجیکٹ نہ صرف وقت سے پہلے اپنی ترقیاتی کاموں کو مکمل کرتے ہوئے ایک خوبصورت اور تمام تر سہولیات سے آراستہ ہو کر اپنے اندر موجود بہترین ماحول دوست خوبیاں لیے ہوئے اپنے صارفین کے لیے موثر انداز میں موجود ہوگا۔
یہی نہیں بلکہ اپنے اینویسٹر حضرات کے ایک منافع بخش رہائشی منصوبے کی صورت منظرعام پر موجود ہو گا۔

اپنے معزز قارئین کو یہ بات بتاتے ہوئے دل سے خوشی ہو رہی ہے کہ نیو میٹرو سٹی گجرخان کی سائیٹ پر ارتھ ورک کی تیزی سے تکمیل کے لیے درکار مشینری اور انتہائی قابل اسٹاف موقع پر پہنچ چکا ہے یہی نہیں پورے پاکستان سے ملنے والی پذیرائی کو اور آپ سب کے اعتماد کو سامنے رکھتے ہوئے نیو میٹرو سٹی گجرخان نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ بہت جلد یہاں پر ہونے والے ترقیاتی کاموں کو بنا کسی تعطل جاری رکھنے کے لیے اضافی اسٹاف اور سائیٹ وزٹ پر آنے والے معزز قارئین کسٹمرز کے لیے با اخلاق اسٹاف کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا جائے گا

Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ابھی وٹس ایپ پر میسج کریں اور اپنی بکنگ کروائیں اور کاش کہنے سے بچئیے۔

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

Estate Craft (PVT) Ltd.
+923335559632
+923008558433
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan.

New Metro City Gujar Khan Media Campaign  

نیو میٹرو سٹی گوجر خان میڈیا کمپین 

معزز کسٹمرز سے گزارش ہے اپنے قیمتی سرمائے کو ہمارے ساتھ اس پروجیکٹ میں شامل کر لیجیئے کیونکہ ابتدائی ریٹ ڈیمانڈ کے بڑھنے پر زیادہ ہو جائیں گے کیونکہ اب نیو میٹرو سٹی گجرخان ایک حقیقی میڈیا کمپین بہت جلد نہ صرف پاکستان میں بلکہ ہمارے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بھی شروع ہونے جارہی ہے۔
صرف آپ نہیں ہر کوئی یہ جان جائے گا کہ اپنے موجودہ نیو نیو میٹرو سٹی گجرخان اس سے پہلے ڈیلور کیے گئے نیو میٹرو سٹی کھاریاں رہائشی منصوبوں کو متعارف کروانے والی بی ایس ایم ڈویلپر کمپنی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ سب شامل رہیں اور ہر آنے والی اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہیں۔

:آپ کی معلومات کے لیے

GET A EUROPEAN PASSPORT WITH PARK VIEW CITY

 ناروے میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے

Media Campaign New Metro City Norway, Milao Haath

Media Campaign New Metro City Norway, Milao Haath

جو نیو میٹرو سٹی گجرخان منصوبے کی خصوصیات اور تفصیلات کے ساتھ ساتھ اس منافع بخش سرمایہ کاری کی طرف راغب کرے گا۔

سپین SPAIN میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔

New Metro City Media Campaign in Spain, Milao Haath

New Metro City Media Campaign in Spain, Milao Haath

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان کی مقبولیت اور اعلی معیار کی سہولیات اس بات کو ثابت کر رہی ہے کہ عوام کی بھرپور پذیرائی اب نہ صرف پاکستان میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنا لوہا منوانے کو تیار ہے۔
 

فرانس میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔

New Metro City Media Campaign in France, Milao Haath

New Metro City Media Campaign in France, Milao Haath

 
بین الاقوامی اشتہاری مہم کے اس آغاز میں نیو میٹرو سٹی گوجر خان کا اپنا ایک الگ سے مقام ہے جو نیو میٹرو سٹی گوجر خان کو سب سے الگ اور نئے دور کی جدید پہچان اور تعارف دے رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اوپن مارکیٹ میں نیو میٹرو سٹی گوجر خان ناقدین بھی اس بات کا اعتراف کرتے سنیں گئے ہیں کہ یہ ایک حقیقی منافع بخش رہائشی منصوبہ ثابت ہوا ہے۔
 

متحدہ عرب امارات  (UAE) میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔

New Metro City Media Campaign in UAE, Milao Haath

New Metro City Media Campaign in UAE, Milao Haath

خواب سے حقیقت کے سفر پر گامزن نیو میٹرو سٹی گوجر خان کی تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت لیےنیو میٹرو سٹی گوجر خان کھاریاں اور اب نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں اپنی تمام تر سحولیات اور بہترین عوام دوست قیمت لیے ہوئے موجود ایک بہترین رہائیشی منصوبہ۔

اٹلی میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔ (Italy)

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in Italy, Milao Haath

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in Italy, Milao Haath

بی ایس ایم ڈویلپر اپنے معزز پاکستانیوں کے ایک بہترین رہائیشی منصوبہ نیو میٹرو سٹی گوجر خان متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مثال بی ایس ایم ڈویلپر کے ڈیلور کردہ پروجیکٹ ہیں جو عوام میں اپنی پذیرائی حاصل کر چکے ہیں اور اسی اعتماد نے آپ پاکستانیوں کے یقین نے نیو میٹرو سٹی گوجر خان کو منفرد اور پہلے سے بہت بہتر کی صورت میں متعارف کروایا ہے۔
 

ڈینمارک Denmark اور آئرلینڈ Ireland میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in Denmark & Ireland, Milao Haath

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in Denmark & Ireland, Milao Haath

جس کے آغاز سے سے بہت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک بہترین رہائشی منصوبے نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں اپنا قیمتی سرمایہ شامل کرنے کی افادیت اور خصوصیات پر روشنی ڈالے گا۔

یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ ( USA) اور کینڈا (CANADA) میں موجود پاکستانیوں کے لیے میڈیا کمپین بہت جلد شروع ہوئی جاتی ہے۔

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in USA & Canada, Milao Haath

New Metro City Gujar Khan, Media Campaign in USA & Canada, Milao Haath

بی ایس ایم ڈویلپر کر کے دکھانے کی لگن اور کوشش اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ اب منزلوں کا راستہ مشکل نہیں رہا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ نیو میٹرو سٹی گوجر خان اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا میں جہاں جہاں موجود پاکستانی ہیں اپنے وطن کی محبت سے سرشار ہو کر اپنے پیارے پاکستان میں اپنی چھت کی خواہش ضرور رکھتے ہیں۔ اس خواہش کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے نیو میٹرو سٹی گوجر خان ان کے پاس پہنچ رہی ہے تو دیر کیونکر اور دیر کیسی, نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ابھی وٹس ایپ پر میسج کریں اور اپنی بکنگ کروائیں اور کاش کہنے سے بچئیے۔

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

Estate Craft (PVT) Ltd.
+923335559632
+923008558433
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan.

:آپ کی معلومات کے لیے

Heavenly Overseas Block and Executive Block | Capital Smart City

نیو میٹرو سٹی پلاٹ سائزز

بی ایس ایم ڈویلپرز عوام الناس کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئےنیو میٹرو سٹی گوجر خان میں مختلف سیکٹرز میں رہائشی اور کمرشل پلاٹ کی جو ترتیب مرتب کی ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں بہترین سہولیات کے ساتھ جدت پسندی کے ساتھ ایک نئے شہر کی بنیاد رکھتے ہوئے۔ قیمت مناسب اور سہولت لا جواب۔
 نیو میٹرو سٹی گوجر خان مناسب قیمتوں پر مختلف پلاٹوں کے سائز پیش کرتا ہے۔

 
نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سکیم گوجر خان مندرجہ ذیل رہائشی پلاٹ پیش کر رہی ہے:
 
5 مرلہ
7 مرلہ
10 مرلہ
1 کنال
 
نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سکیم گوجر خان مندرجہ ذیل کمرشل پلاٹ پیش کر رہی ہے:
 
3 مرلہ
4 مرلہ
8 مرلہ
 
چونکہ کمپنی ابھی لانچ سے پہلے کے مرحلے میں ہے، محدود تعداد میں پلاٹ اور پلاٹ کے سائز دستیاب ہیں، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ نیو میٹرو سٹی گوجر خان دیگر پلاٹ کیٹیگریز کو بھی متعارف کروائے گا۔
 
آپ کی معلومات کے لیے:
Location Map of New Metro City Gujar Khan, Milao Haath

Location Map of New Metro City Gujar Khan, Milao Haath

سڑکوں اور شاہراہوں کا ایک منفرد جال

 
پکی سڑکیں کسی بھی کمیونٹی کے لیے ایک جمالیاتی کشش پیدا کرتی ہیں۔ پکی اور کشادہ سڑکیں کسی بھی رہائشی منصوبے کا ایک لازمی جز ہے جسے بی ایس ایم ڈویلپرز اپنے کمال فن سے مکمل کرتے ہوئے ان کشادہ اور مظبوط شاہراہوں کا جال نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں پھیلاتے ہوئے انہیں قریبی شہروں علاقوں اور رنگ روڈ راولپنڈی اسلام آباد سے جوڑے گا جس کے بعد راولپنڈی اسلام آباد دور نہیں بہت پاس۔
 
8 مین بلیوارڈ کے علاوہ، بغیر کسی رکاوٹ کے ٹریفک کے بہاؤ کی ضمانت کے لیے دیگر کارپٹڈ سڑکیں اور گلیاں ہوں گی۔
 

سہولیات کی بہترین منصوبہ  بندی:

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان رئیل اسٹیٹ کے معزز انویسٹرز، ڈیلرز، اور ایسے معزز کسٹمرز جو اپنے گھر اپنی چھت کے لیے نیو میٹرو سٹی گوجر خان کا حصہ بن رہے ہیں یا بن چکے ہیں تو ان کے لیےعالمی معیار کی سہولیات اور آسائشیں فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے تاکہ وہ ایسی زندگی سے لطف اندوز ہو سکیں اور ایسا تجربہ کر سکیں جیسا کہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان کی طرف سے پیش کردہ سہولیات یہ ہوں گی؛
 

ماحول دوست

موجودہ دور میں پوری دنیا کو موسمی تبدیلیوں کا سامنا ہے جہاں تیز بارشوں کے سلسلے بڑھ رہے ہیں اور آگ برسانے میں سورج بھی اپنا کردار احسن طریقہ سے ادا کر رہا، فضائی اور ہوائی آلودگی سے نبردآزما ہونے کے لیے بھی بی ایس ایم  ڈویلپرز اپنی ماہرانہ اور پیشاورانہ صلاحیتوں کو استعمال کر رہے ہیں۔
موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے نزدیک ایک ماحول دوست جدید اور اپنی مثال آپ رہائشی منصوبہ نیو میٹرو سٹی گوجر خان جس کو سر سبز و شاداب بنایا جائے گا اور ماہر انجینئر کی ٹیم سیکٹرز کے مطابق اس کی خوبصورتی کو جدید دور کے عین مطابق جدید سہولیات سے آراستہ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں بخوبی سر انجام دے رہیں۔

آج ہم سب چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے اور خاندان ایک صحت مند اور سرسبز ماحول میں رہیں جس کا ان کی زندگی اور صحت پر مثبت اثر پڑے۔
چنانچہ بی ایس ایم  ڈویلپرز نے سوسائٹی نیو میٹرو سٹی گوجر خان کو بین الاقوامی ماحولیاتی معیارات کے مطابق ڈیزائن کیا ہے، تاکہ مکین آلودگی سے پاک ماحول میں رہ سکیں۔ سرسبز باغات، پارکس اور گرین بیلٹس کی  دستیابی رہائشیوں کو پرامن, ماحول دوست, آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرے گی۔
 

حفاظتی نگرانی اور گیٹڈ کمیونٹی

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان ان محفوظ رہائشی منصوبوں میں سے ایک ہے جو آپ کو ایک گیٹڈ کمیونٹی کی سیکیورٹی اور تمام بنیادی اور جدید سہولیات فراہم کرتی ہے۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان 
 

شاپنگ سینٹرز ،جدید انفراسٹرکچر اور اعلی درجے کے معیاری ریستوران،

 
تفریحی مقاصد کے لیے مالز، سینما گھر، شاپنگ سینٹرز، اور خصوصی کلب ہوں گے کیونکہ تفریح اب ہر کسی کی زندگی کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیاں آپ کے لیے شہر کی ہلچل سے دور ایک نئی، محفوظ اور پرامن زندگی کا تجربہ کرنے کا واحد موقع ہیں۔
 
بین الاقوامی برانڈ کے آؤٹ لیٹس
24/7 پانی، بجلی، گیس کی فراہمی
نکاسی آب اور نکاسی آب کا نظام
کارپٹ شدہ سڑکیں اور گلیاں
مساجد
پارکس اور کھیل کے میدان
جنرل اسٹورز
 
آپ کی معلومات کے لیے:

سیکٹر 1 پریمیم کیٹیگری 

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی نیو میٹرو سٹی گوجرخان سیکٹر 1 میں صرف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سپیشل ڈسکاؤنٹ رکھا گیا ہے

یاد رکھیں کہ سکیٹر 1 نیو میٹرو سٹی گوجرخان کا دل ہے بی ایس ایم ڈویلپر نے جو وعدہ کیا اسے پورا کیا۔
 
سیکٹر 1 میں ڈسکاؤنٹ کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے۔

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

.Estate Craft (PVT) Ltd
923335559632+
923008558433+
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
.Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan

آپ کی معلومات کے لیے:

Citi Housing Kharian

بی ایس ایم ڈویلپر اپنے ماضی قریب میں کیے گئے نیو میٹرو سٹی کھاریاں اور گالف سٹی گوادر جیسے شاہکار پروجیکٹ جو کہ اپنی مثال آپ ہیں کو سامنے رکھتے ہوئے نیو میٹرو سٹی گجرخان میں بھی رئیل اسٹیٹ کے معزز انویسٹرز، ڈیلرز، اور ایسے معزز کسٹمرز جو اپنے گھر اپنی چھت کے لیے نیو میٹرو سٹی گجرخان کا حصہ بن رہے ہیں یا بن چکے ہیں تو ان کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ نیو میٹرو سٹی گجرخان میں آنے والے سیکٹر 1 جو کے نیو میٹرو سٹی گجرخان کا ایک شاہکار سیکٹر ہے اور سب سے بہترین سیکٹرز میں سے ایک سیکٹر ہے۔ 
جس کی مزید تفصیلات جلد ہی اپنے معزز رئیل اسٹیٹ کے معزز انویسٹرز اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کام کرنے والے افراد تک جلد پہنچائی جائے گی۔
سیکٹر 1  میں آپ کے لیے 8 مرلہ اور 14 مرلہ کے رہائشی پلاٹ 2 سالہ آسان اقساط پر دستیاب ہونگے یہی نہیں جیسا کہ آپ نیچے دی گئی تصویر پر درج تفصیلات کو پڑھ سکتے ہیں کہ سیکٹر 1 میں کچھ نہیں بہت کچھ خاص ہے۔
New Metro City Media Campaign Sector 1, Milao Haath

New Metro City Media Campaign Sector 1, Milao Haath

 
بی ایس ایم ڈویلپر نے نیو میٹرو سٹی گوجرخان سیکٹر 1 کو جدید پارکس اورخوبصورت جگمگاتی روشنیوں سے مزین کرتے ہوئے فیملی کی تفریح اور ماحول دوست اقدامات کرتے ہوئے بی ایس ایم ڈویلپر اپنے تجربات سے جدت پسندی کا شاہکار گھروں کی تعمیر بھی جلد شروع کرے گا۔
Price List Sector 1, 8Marla, 14Marla New Metro City Gujar Khan by Syed Alam Bacha Director of Estate Craft, Milao Haath

Price List Sector 1, 8 Marla, 14 Marla New Metro City Gujar Khan by Syed Alam Bacha Director of Estate Craft, Milao Haath

نیو میٹرو سٹی گجرخان سیکٹر 1 میں اپنی نوعیت کے بہترین 100 عدد گھر جن میں وقت کے ساتھ اضافہ کیا جائے گا۔
 

:این او سی کی منظوری

نیو میٹرو سٹی گوجرخان کو ایل او پی اور این او سی مل گیا ہے جس کی تمام معزز کسٹمرز جو مستقبل قریب میں یا ابھی سے نیو میٹرو سٹی گوجرخان کا حصہ بن چکے ہیں۔

اس خبر کو بذات خود جناب بلال بشیر ملک صاحب نے میڈیا پر آ کر بتایا اور سب اسٹیک ہولڈر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور ایک نئے جذبے سے لگن سے اور ولولے کے ساتھ اس رہائشی منصوبے کو ایک شاندار مثال بنانے کا عزم بھی کیا۔
NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath-2

NOC Approved New Metro City Gujar Khan-Milao Haath-2

 
آپ تمام رئیل اسٹیٹ سے جڑے ساتھیوں کو معزز انویسٹرز اور کسٹمرز کو اسٹیٹ کرافٹ کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔
اسٹیٹ کرافٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ سب کو 20 اگست کے ایک شاندار پروگرام میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے تاکہ آپ دیکھ سکیں ابھی بہت کچھ ہونا باقی ہے بہت سے اعلانات اہم خبریں۔
تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے۔

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

.Estate Craft (PVT) Ltd
923335559632+
923008558433+
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
.Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan

 

ترقیاتی کام / منصوبہ بندی / منصوبے کا مقام (عالاقائی اعتبار سے)

نیو میٹرو سٹی گوجر خان G.T روڈ پر گوجر خان کے ایک اہم مقام پر واقع ہے جو راولپنڈی اور اسلام آباد کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دیگر شہروں سے براہ راست منسلک ہے۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان کو قریبی سکولوں، ہسپتالوں اور ریلوے سٹیشن وغیرہ تک بھی رسائی حاصل ہے۔
نیو میٹرو سٹی گوجر خان کا سائیٹ آفس تیزی کے ساتھ اپنے تکمیلی مراحل سے گزر رہا اور عوام کی سہولت کے پیش نظر اسے جلدی فعال اور بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے۔
بی ایس ایم ڈویلپرزسے جڑے ہمارے وطن عزیز پاکستان کے انتہائی قابل انجینئرز شب و روز کی محنت سے نیو میٹرو سٹی گوجر خان  کو ایک شاہکار بنانے کے اپنی اپنی ذمہ داری کو احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں۔
 

تمام اندرون اور بیرون ملک معزز پاکستانی کسٹمرز کے لیے کے لیے خوشی کی خبر نیو میٹرو سٹی گوجر خان بلاک 1 میں ارتھ ورک کا کام شروع ہوا جاتا ہے۔

جس کی تصاویر بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
نیو میٹرو سٹی گجرخان میں درج ذیل مقامات سے آسان رسائی ہے۔
New Metro City Gujar Khan Location map, Milao Haath

New Metro City Gujar Khan Location map, Milao Haath

 
گوجر خان شہر سے 5 منٹ کی دوری پر
 اسلام آباد سے 15 منٹ کی دوری پر۔
ڈی ایچ اے اسلام آباد 15 منٹ کی دوری پر
بحریہ ٹاؤن سے 12 منٹ کی دوری پر۔
سوہاوہ شہر سے 15 منٹ کی دوری پر۔
مرکزی اسلام آباد سٹی سے 25 منٹ کی دوری پر۔
جہلم شہر سے 20 منٹ کی دوری پر
 
 قریبی مقامات میں شامل ہیں؛
 
ریلوےسٹیشن
پنجاب کالج آف کامرس
مال آف گوجر خان
ڈی ایچ اے اسلام آباد
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی
گیگا مال

نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں اگلی بیلٹنگ اگست میں ہوگی۔

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں بیلٹنگ 20 اگست 2022 کو لگا دی جائے گی۔ یہ بی ایس ایم ڈویلپرز کی طرف سے ضلع راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں ایک ابھرتی ہوئی لانجنگ سوسائٹی ہے۔ کچھ دن پہلے نیو میٹرو سٹی گوجر خان کی انتظامیہ کی جانب سے رئیل اسٹیٹ سے وابستہ کاروباری افراد کے لیے  ایک شاندار عشائیہ کا انعقاد کیا گیا۔

آپ کو نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں کیوں سرمایہ کاری کرنی چاہئے؟

رئیل اسٹیٹ سے وابستہ کاروباری افراد کے لیے نیو میٹرو سٹی گوجر خان ایک منافع بخش رہائشی منصوبہ ہے۔
نیو میٹرو سٹی گوجر خان ایک جدید کمیونٹی ہے جو رہائشیوں کو پر سکون طرز زندگی کے لیے جدید سہولیات کے ساتھ تمام بنیادی سہولیات فراہم کرتی ہے۔ نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں سرمایہ کاری کے لیے کچھ دیگر عوامل ذیل میں درج ہیں۔
 
رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں، ترقیاتی کام / منصوبہ بندی / منصوبے کا مقام (عالاقائی اعتبار سے) کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ جی ٹی روڈ پر واقع ہونا، نیو میٹرو سٹی گوجر خان کا ایک اہم مقام ہے۔
 
اس کے علاوہ، نیو میٹرو سٹی گوجر خان کم قیمت پر تمام جدید سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ڈویلپرز پہلے ہی نیو میٹرو سٹی کھاریاں اور گوادر گالف سٹی کی ترقی کے ساتھ پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹرمیں اپنا نام درج کروایا ہے.
 
آخر میں، ہم سب جانتے ہیں کہ ہاؤسنگ پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کرنے کا بہترین وقت پروجیکٹ کے آغاز میں  ہوتا ہے کیونکہ اس وقت قیمتیں انتہائی کم ہوتی ہیں۔ اس لیے اس رہائشی منصوبے میں سرمایہ کاری سرمایہ کاروں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے.
 

آسان اقساط سہولیات سے بھرپورنیو میٹرو سٹی گوجر خان:

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان ایک منفرد اور عوام دوست رہائشی منصوبہ آپ کا منتظر ہے یہی وقت ہے کہ آپ اپنی زندگی میں پہلے کہے ہوئے تمام کاش ختم کرتے ہوئے نیو میٹرو سٹی گوجر خان رہائشی منصوبے کا باقاعدہ حصہ بنیں اور آغاز کریں آنے والے روشن کل کی اس بنیاد کا جس میں آپ کا سرمایہ نہ صرف محفوظ رہے بلکہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھنے کی طرف گامزن ہو
 

اقتصادی فوائد:

 
آپ نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں نہ صرف رہائشی سیکٹر میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں بلکہ کمرشل سیکٹر میں بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں جو آپ کو طویل مدتی منافع فراہم کرے گا، منافع کمانے کے لیے اسے فروخت کر کے یا آپ اسے محفوظ ماہانہ آمدنی کے لیے کرائے پر دے سکتے ہیں۔ نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں سرمایہ کاری کافی منافع بخش ہوگی۔
 

بہتر معیار زندگی:

خوبصورت مقامات، سہولیات، اور جدید انفراسٹرکچر کی بدولت، نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں زندگی کا معیار بہت بلند ہے۔ رہائشیوں کو کسی بھی سہولت کی عدم دستیابی سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 
ان عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے، ان تمام سہولیات کے ساتھ نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں سرمایہ کاری کی جانی چاہیے۔ نیو میٹرو سٹی گوجرخان سرمایہ کاری ایک اچھا موقع ہو گا کیونکہ جب ترقی شروع ہو جائے گی تو قیمتیں بڑھ جائیں گی۔ بکنگ جلد ہی کھل جائے گی۔ سودے شروع ہوتے ہی سرمایہ کاروں کو نیو میٹرو سٹی گوجرخان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔
 
آپ کی معلومات کے لیے:

نیو میٹرو سٹی گوجر خان ادائیگی کا منصوبہ

 

قیمت / آسان اقساط کا طریقہ کار

New Metro City Gujar Khan Rawalpindi Price List, by Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

New Metro City Gujar Khan Rawalpindi Price List, by Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان میں سرمایہ کاری کرنے کی ایک  وجہ یہ ہے کہ پلاٹ مختلف سائز میں دستیاب ہیں اور آپ کی سہولت کے مطابق آسان اقساط کا بہترین طریقہ کار، اور قیمت جو کہ معاشرے کے تمام طبقوں, تمام افراد کے لیے سستی ہے۔ بہترین جگہیں ہمیشہ پہلے فروخت ہوتی ہیں اور آپ کو ایک بہتر کل کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرنے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ پلاٹ صرف پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کھلے ہیں
 
5 مرلہ پلاٹوں کی قیمتیں PKR 2,300,000 سے شروع ہوں گی اور PKR 3,300,000 تک جائیں گی۔
10 مرلہ پلاٹوں کی قیمتیں PKR 4,000,000 سے شروع ہوں گی اور PKR 6,000,000 تک جائیں گی۔
1 کنال کے پلاٹ کی قیمتیں PKR 7,500,000 سے شروع ہوں گی اور 10,500,000 تک جائیں گی۔
 
نیو میٹرو سٹی گوجر خان
انتہائی مناسب قیمت اور آسان اقساط کے ساتھ بہترین لوکیشن صحت مند ماحول، ہوائی اور فضائی آلودگی سے پاک ایک بہترین منصوبہ جو تحفظ دے آپ کے سرمائے کو اور جب آپ رہائش پذیر ہو جائیں تو دن رات تحفظ دے آپ کو۔
ہمارا مخصوص اور تجربہ کاراسٹاف اندرون اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے
24/7  موجود ہے آپ کی خدمت کے لیے آپ کو معلومات فراہم کرنے کے لیے۔
 
آپ کی معلومات کے لیے:

ضروری اطلاح:- 

اُپر درج کی گئی تمام تر معلومات کمپنی کے مقرر کردہ افراد اور ویب سائیڈ سے حاصل کی گئیں ہیں، جنہیں انتہائی ذمہ داری کے ساتھ آپ قارئین تک پہنچایا جا رہا ہے۔
مزید آنے والی تفصیلات بھی خلوص نیت کے ساتھ آپ قارئین تک پہنچایا جائے گا۔
 
Malik Riaz Hussain Founder Bahria Town, Bilal Bashir Malik  owner and CEO of New Metro City Gujar khan, Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

Malik Riaz Hussain Founder Bahria Town, Bilal Bashir Malik  owner and CEO of New Metro City Gujar khan, Syed Alam Bacha Director of Estate Craft. Milao Haath

 

اپنی قیمتی رائے اور مشورے کے لیے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کیجئے۔ یا ہمیں کومنٹ سیکشن میں مطلع کیجیے۔
 

سید عالم باچا

ایگزیکٹو ڈائریکٹر
اسٹیٹ کرافٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

.Estate Craft (PVT) Ltd
923335559632+
923008558433+
alam.bacha@yahoo.com
Office # 18, Empire Hights 02, Phase 6
.Bahria Town, Rawalpindi, Pakistan

Comments (1)


  1. Great info.

leave your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top